کچھ بھی کہو یہ بات تو ماننا پڑے گی کہ مکار ہندو کی لابی بہت مضبوط ہے۔وہ انٹرنیشنل پلیٹ فارم پر ہندوستان کا چہرہ صاف ستھرا اور بہترین ثابت کرنے کے لیے ایسی چال چلتے ہیں کہ سب کو اپنا گرویدہ کرلیتے ہیں۔یہ ان کی سفارتی کامیابیاں ہی ہیں کہ جہاں بھارت ایک طرف دنیا کی سب سے بڑ جیل بنا چکااور انسانیت سوز مظالم رقم کررہا ہے اور وہیں دوسری طرف بڑے بڑے سول ایوارڈاو انسانیت کا علمبردار ہونے کے ٹائٹل بھی اپنے نام کروا رہا ہے۔امارات ... مزید