انسان ہمیشہ نت نئے پراجیکٹ اور قدرت کی گتھیوں کو سلجھانے میں جتا رہتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ ٹیکنالوجی کے نام پر ایسا ہتھیار اس کے ہاتھ لگا ہے کہ دنیا گلوبل ولیج بن کر رہ گئی ہے۔ اب خلااور فضا کا کنسپٹ بھی ختم ہوتا جا رہا ہے اور آسمان کے پرتو بھی کھلتے جا رہے ہیں۔ٹیکنالوجی نے انسانی زندگی بہت زیادہ حد تک آسان کر دی ہے۔اس ٹیکنالوجی کی وجہ سے ہی نت نئے تجربے اور دریافتیں ہو رہی ہیں،اب سائنسدانوں نے اس کی مدد سے مصنوعی گوشت ... مزید