حیرتوں کے جہاں ہیں جو کھلتے جا رہے ہیں،اس سب میں مرکزی کردار ٹیکنالوجی کا ہی ہے۔مصنوعی گوشت کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی نے میڈیکل کی دنیا میں بھی کمال کارہائے نمایاں انجام دیے ہیں۔ماہرین نے ٹیکنالوجی کی مدد سے ایسی شرٹ تیار کی ہے جو آپ کو بیماریوں سے بچاتی ہے۔آپ ڈریس بھی زیب تن کریں اور بیماریوں سے بھی محفوظ رہیں۔ اسپین کی فیشن کمپنی نے حیرت انگیز خوبیوں والی جدید شرٹ متعارف کرادی۔سیپیا نامی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ”الٹیمیٹ ... مزید