پاکستانی میں تعلیمی نظام پر ہمیشہ سوالیہ نشان اٹھتے رہے ہیں،ایک تو یہاں نظام تعلیم ایک جیسا نہیں ہے ایک سکول میں کچھ پڑھایا جاتا ہے تو دوسرے سکول میں کچھ اور۔اس کے علاوہ اچھی تعلیم دینے والے اداروں نے جس قدر فیسوں میں اضافہ کیا ہے وہاں مڈل کلاس والدین تو اپنے بچوں کو کبھی بھی نہیں بھیج سکتے۔یہی وجہ ہے کہ گزشتہ کافی عرصے سے اس کیس کو سپریم کورٹ خود دیکھ رہی ہے۔فیسوں کے معاملے میں پہلے بھی سپریم کورٹ آرڈر دے چکی ہے اور ... مزید