پلاسٹک اور کچرے کی وجہ سے دنیا بھرمیں آلودگی اس قدر بڑھتی جارہی ہے کہ ماحولیاتی آلودگی نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔اب عالمی سطح پر اس حوالے سے شعور اجاگر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ کچراکم سے کم پیدا کیا جائے اور پلاسٹک کے استعمال پر بھی پابندی لگائی جانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔اس حوالے سے ہر ملک میں اجتماعی اور انفرادی سطح پر بہت کام ہو رہا ہے۔کسی ملک میں کچرا پھینکنے والوں کو سزا دی جارہی ہے اور کہیں کچرا ... مزید