حمزہ علی عباسی کا شمار ان ایکٹرز میں ہوتا ہے جن کے شائقین کی تعداد لاکھوں میں ہے۔نہ صرف اداکاری بلکہ نجی معاملات سے لے کر سیاسی معاملات کے حوالے سے بھی حمزہ علی عباسی خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔وہ سیاسی حوالے سے اتنے باخبر ہوتے ہیں ہر ملکی ایشو پر کھل کر بولتے ہیں کشمیر ایشو پر بھارت کی دراندازی کی مخالفت کرتے ہوئے حمزہ نے پاکستانی حکومت کے موقف کی پرزور حمایت کی۔نیمل کے ساتھ شادی کے حوالے سے وہ اب تک خبروں میں چلے ... مزید